ماحولیاتی آلودگی ایک بڑا مسئلہ ہے اور خاص طورپر تیسری دنیا کے ممالک میں اڑنے والی گردنتھنوں میں گھس کر سانس کا بیماریوں کی موجب بنتی ہے۔ سائیکل اور موٹرسائیکل سوارچہروں پر ماسک چڑھا کر اس آلودگی کا تدارک کرنے کی کوشش کرتے اکثر نظر آتے ہیں۔ اسی مسئلے کا حل رائل کالج آف لندن کے محققین اور طلبا نے نکالا۔ انہوں نے ایک ایسا ماسک تیار کیا جو انسانی چہرہ کا ہمشکل ہے اور ناک اور ہونٹوں پر فٹ آتا ہے اس ماسک کا نام Eidosہے اور اس کی نمائش جون 2013ء میں ہونے والی ایک نمائش میں متوقع ہے۔
No comments:
Post a Comment